Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرااہتمام حلقہ پی ایس 114کے علاقے محمودآبادمیں عظیم الشان اظہارتشکرریلی نکالی جائے گی۔


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرااہتمام حلقہ پی ایس 114کے علاقے محمودآبادمیں عظیم الشان اظہارتشکرریلی نکالی جائے گی۔
یلی کا انعقاد 15جولائی بروز ہفتہ کو کیا جائے گا اور اس کی قیادت سربراہ ایم کیو ایم (پاکستان)ڈاکٹر محمد فاروق ستار کریں گے ۔
اظہار تشکر ریلی میں ایم کیو ایم(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ،حق پرست سینیٹر ،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ایم کیو ایم کے حق پرست نامز د امیدوار کامران ٹیسوری اور حلقہ پی ایس 114کے مختلف برادریوں، قومیتوں کی سرکردہ شخصیات شرکت کریں گی۔

کراچی۔۔۔12جولائی 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرااہتمام حلقہ پی ایس 114کے علاقے محمودآباد میں عظیم الشان اظہار تشکر ریلی نکالی جائے گی۔اس ریلی کا انعقاد 15جولائی بروز ہفتہ کو کیا جائے گا اور اس کی قیادت سربراہ ایم کیو ایم (پاکستان)ڈاکٹر محمد فاروق ستار کریں گے ۔اظہار تشکر ریلی میں ایم کیو ایم(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ،حق پرست سینیٹر ،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ایم کیو ایم کے حق پرست نامز د امیدوار کامران ٹیسوری اور حلقہ پی ایس 114کے مختلف برادریوں، قومیتوں کی سرکردہ شخصیات شرکت کریں گی۔ریلی کے دوران حق پرست نامز امیدوار کامران ٹیسوری کو ووٹ دینے اور ان پر بھر پو ر اعتماد کا اظہار کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا جائے گا۔

Tags: ,

More Stories From PS-114 Election Campaign