Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

شعبہ اطلاعات نیوزسیکشن کے انچارج عادل حمید کے ماموں کے انتقال پرایم کیوایم سر براہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکا گہر ے دکھ کااظہار


شعبہ اطلاعات نیوزسیکشن کے انچارج عادل حمید کے ماموں کے انتقال پرایم کیوایم سر براہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکا گہر ے دکھ کااظہار
کراچی ۔۔۔12جولائی 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے شعبہ اطلاعات نیوزسیکشن کے انچارج عادل حمید کے ماموں کے انتقال پر گہر ے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر محمد فاروق ستارنے مرحوم کے سوگوران سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور ان کے درجات بلند فرمائے۔(آمین)

Tags: ,

More Stories From Urdu News