Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے پاناما کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعدپیداہونے والی صورتحال پرایم کیوایم پاکستان کے قانونی ماہرین اوررابطہ کمیٹی کے اراکین سے مشاورت شروع کردی،ایم کیوایم پاکستان

مشاورت کے بعدایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی موجودہ قومی صورت حال پراپنے موقف سے میڈیاکے ذریعے قوم کوآگاہ کرے گی،ایم کیوایم پاکستان
کراچی ۔۔۔10، جولائی 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے پانامہ کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعدپیداہونے والی صورتحال پرایم کیوایم پاکستان کے قانونی ماہرین اوررابطہ کمیٹی کے اراکین سے مشاورت شروع کردی ہے مشاورت کے بعدایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی موجودہ قومی صورت حال پراپنے موقف سے میڈیاکے ذریعے قوم کوآگاہ کرے گی۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News