Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

پاکستان قومی اداروں کے مابین کسی قسم کے تناؤکامتحمل نہیں ہوسکتا،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار


پاکستان قومی اداروں کے مابین کسی قسم کے تناؤکامتحمل نہیں ہوسکتا،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
ملک کے تمام ترفیصلے قومی وقاراورسلامتی کے مظہرہونے چاہیئے،سربراہ ایم کیوایم پاکستان
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے ڈان لیکس انکوائری کامسئلہ حل ہونے پراطمینان کااظہار
کراچی ۔۔۔10،مئی 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے ڈان لیکس انکوائری کامسئلہ حل ہونے پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جمہوریت کے تسلسل اوراستحکام کے لئے سول وملٹری تعلقات کامضبوط ہوناانتہائی ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ تمام ترفیصلے قومی وقاراورسلامتی کے مظہرہونے چاہیئے۔پاکستان کواس وقت اندرونی اوربیرونی خطرات کاسامناہے ایسے حالات میں ملک قومی اداروں کے مابین کسی قسم کے تناؤکامتحمل نہیں ہوسکتا۔فاروق نے کہاکہ ڈان لیکس انکوائری کے مسئلے پراداروں کے درمیان تناؤکاخاتمہ انتہائی خوش آئندہے۔

Tags: ,

More Stories From Top