Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

اے پی ایم ایس اوکی جانب سے ایم کیوایم(پاکستان)کے 33 ویں یوم تاسیس کے پوسٹر کا اجراء


اے پی ایم ایس اوکی جانب سے ایم کیوایم(پاکستان)کے 33 ویں یوم تاسیس کے پوسٹر کا اجراء
پوسٹر اجراء اے پی ایم ایس کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے سربراہ ایم کیو ایم (پاکستان) ڈاکٹر فاروق ستار، سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان، ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و اراکین رابطہ کمیٹی کو پیش کرکے کیا
کراچی ۔۔۔ 18، مارچ 2017ء
ایم کیو ایم (پاکستان) کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگائزیشن کی جانب سے پوسٹر کا اجراء کیا گیا۔ اس موقع پر اے پی ایم ایس او کے نگراں انچارج احسن غوری و اراکین مرکزی کمیٹی نے سربراہ ایم کیو ایم (پاکستان) ڈاکٹر فاروق ستار، سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و اراکین رابطہ کمیٹی کو ایم کیوا یم (پاکستان) کے 33 ویں یوم تاسیس کا پوسٹر پیش کیا۔

Tags:

More Stories From Urdu News