Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

حکومت اوربعض ادارے 23 اگست کی ہماری پاکستان زندہ باد کی پالیسی کے باوجود ہماراراستہ روکنے کی کوشش کررہے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار


حکومت اوربعض ادارے 23 اگست کی ہماری پاکستان زندہ باد کی پالیسی کے باوجود ہماراراستہ روکنے کی کوشش کررہے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
کارکنان و ذمہ داران نے انہیں ایم کیو ایم (پاکستان) کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی
کراچی ۔۔۔ 18، مارچ 2017ء
ایم کیو ایم (پاکستان) کے زیر اہتمام 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ جنرل ورکز اجلاس کے پنڈال میں سربراہ ایم کیو ایم (پاکستان) ڈاکٹر فاروق ستار کی آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے گھیر لیا اور گزشتہ شب ہونے والے واقع کی تفصیلات معلوم کیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا نمائندگان کو گرفتاری اور رہائی کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور بعض ادارے 23 اگست کی ہماری پاکستان زندہ باد کی پالیسی کے باوجود ہمارا راستہ روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بعدازاں ڈاکٹر فاروق ستارن نے کارکنان و ذمہ داران سے ملاقات کی جنہوں نے انہیں ایم کیو ایم (پاکستان) کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔
*****

Tags:

More Stories From Urdu News