Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ایم کیوایم(پاکستان)رابطہ کمیٹی کے اراکین،سی ای سی کے ذمہ داران ودیگرکایاسین آباد شہداء قبرستان پرحاضری


ایم کیوایم(پاکستان)رابطہ کمیٹی کے اراکین،سی ای سی کے ذمہ داران ودیگرکایاسین آباد شہداء قبرستان پرحاضری
شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق سمیت تمام حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
کراچی ۔۔۔ 18،مارچ 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالوسیم، ارشد حسن، فیض محمد فیضی، محمد شاکر اور زاہد منصوری نے سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے ذمہ داران، ٹاؤن و یوسیز کے ذمہ داران کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق سمیت تمام حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

Tags:

More Stories From Urdu News