ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کا دیوالی کے تہوار کیموقع پر ہندو برادری کودلی مبارکباد کراچی۔۔۔۔13نومبر2020
November 15, 2020
ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا دیوالی کیتہوار کے موقع پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد اپنے ایک تہنیتی پیغام میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جہاں مذہبی تہوار ثقافتی رسم ورواج کا عکاس ہوتے ہیں وہیں ہمیں یہ موقع بھی فراہم کرتے ہیں کہ ہم معاشرے کے پسماندہ طبقے کو